اتوار کی رات سائٹ ایریا میں ہونے والے مبینہ مقابلےمیں ہلاک ڈاکو کے لواحقین نے سائٹ تھانے کا گھیرائو کرلیا، لواحقین کا کہنا تھا سلطان نذیر کو گولیاں مارکر ڈاکو ظاہر کردیا گیا ، مقتول کا تعلق ہنزہ خان آباد سے تھا، لواحقین نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے مقابلے میں شریک اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا