Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے شہر کی 80 یو سیز میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی...

شہر کی 80 یو سیز میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی

polio1کراچی: شہر میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے،مہم میں ڈھائی ہزارسے زائد موبائل ٹیمیں روزانہ کام کریں گی۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی کی 80 یونین کانسلز میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے، مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 2 ہزار 7 سو 95 موبائل ٹیمیں روزانہ کام کریں گی،اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...