Wednesday, October 21, 2020
Home Trending انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی، انتظامات مکمل

انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی، انتظامات مکمل

rsz_polio_meeting_with_all_dcs_10-10-2016_picکراچی ،شہرمیں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی جو چھ روز تک جاری رہے گی ۔ 188 یونین کونسلوں میں مہم پر عملد رآمد کیا جا ئے گا۔22لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔کمشنر کراچی اعجاز احمد خا ن کی زیر صدارت  ان کے دفتر میں ایک اجلاس میںپیر سے شروع ہو نے والی  انسداد پولیو مہم کا جائزہ  لیا گیا  ۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ انسداد پولیو قومی مقصد ہے ۔افسران  قومی خدمت کے جذبہ سے کام کریں ۔ انہوں نے کہا کہ پولیومہم سے قومی وقار اور بچوں کا مستقبل وابستہ ہے۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریںاپنے بچوں کو ہر مہم میں پولیو کے قطرے پلائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...