Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پولیو خاتمے کیلئے واک معاشرے کیلئے مشعل راہ ہے،ودھومل کرمانی

پولیو خاتمے کیلئے واک معاشرے کیلئے مشعل راہ ہے،ودھومل کرمانی

24-10-2016-eکراچی پولیو کے خاتمے کیلئے کم عمر بچوں کی واک معاشرے کیلئے مشعل راہ ہے ،خدمت انسانیت کے کام عمر کے محتاج نہیں اگر خدمت کا جذبہ ہے تو کم سنی لے کر ادھیڑ عمر تک کے افراد معاشرے کی فلاح و بہبود کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار روٹری کلب کراچی سی ویوکے صدر انجینئرودھومل کرمانی اورپولیو چیئر کے چیئرمین ایازخان نے ورلڈپولیوڈے کے حوالے سے انسداد پولیو واک سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔واک میں روٹریک کلب کی صدر زونیرا امام ،جنرل سیکریٹری تسنیم عالم، انٹریکٹ کلب کی صدر وانیہ امام ،جنرل سیکریٹری زینب امام ،نائب صدر ماہ نور کاشف ، سینئر کم سن ممبران حسان ضیاء،حنین ضیاء،فاطمہ شمس ،سمرا حق ،مقدس حسین ،سید ایراد امام ،تانیہ تنویر ،ریحان سمیت ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ پولیوواک ویلج ریسٹورنٹ سی ویو سے شروع ہوکرمیکڈونلڈسی ویوپراختتام پذیر ہوئی۔انسداد پولیو واک کے اختتام پر انجینئرودھومل کرمانی اورپولیو چیئر کے چیئرمین ایازخان کی جانب سے انٹریکٹ کلب کے کم سن ممبران کو اعزازی سرٹیفیکٹ بھی دیے گئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...