Sunday, October 25, 2020
Home Trending 86 یونین کو نسلوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم...

86 یونین کو نسلوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

.Polioکراچی کی 86 یونین کو نسلوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جارہی ہے ۔ مہم میں 57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو ٔکے قطرئے پلائے جائینگے۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق کراچی کے 16 ٹاؤن کی 86 یونین کو نسلوں میں پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں مہم کا آغاز کیا جا ئے گا ۔ تین روزہ مہم میں 57 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...