7 مقامات کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

 polio-4کراچی، شہر قائد میں 7 مقامات کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔شہر میں پولیو وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے، ذرائع کے مطابق شہر میں 7 مقامات کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سہراب گوٹھ، گڈاپ، ہجرت کالونی، صدر، پی آئی ڈی سی، حاجی مرید گوٹھ اور لیاقت آباد  میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top