Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ڈاکٹر عبدالقدیر نے انسداد پولیوافتتاح کا کردیا

ڈاکٹر عبدالقدیر نے انسداد پولیوافتتاح کا کردیا

Qadeer320x180کراچی، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نےانسداد پولیو مہم کا آغاز افتتاح کیا۔ ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے بچوں کو قطرے پلا کر کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو مہم بہت اہم ہے،بچوں کی حفاظت کیلئے اُنہیں پولیو سےبچاؤ کے قطرےپلانا ضروری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...