Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کا وفادار اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پاکستان کا...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

لانڈھی دھماکا: ملیر میں پولیو مہم مؤخر کر دی گئی

Polioکراچی: لانڈھی میں دھماکے اورشہرمیں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع ملیر میں پولیو مہم موخر کر دی گئی ہےجبکہ کورنگی اورضلع ایسٹ میں انسداد پولیومہم جاری ہے۔ڈائرکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق پولیو مہم کے قواعد و ضوابط کے تحت جس علاقے میں امن و امان کی ابتر صورتحال ہو گی وہاں پولیو مہم موخر کر دی جائے گی، جس کے باعث آج مہم کے تیسرے روز ضلع ملیر میں پولیو مہم موخر کر دی گئی۔ چار روزہ مہم کے دوران ضلع کورنگی، ضلع ایسٹ اور ملیر کے آٹھ لاکھ چوالیس ہزار سے زائد بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو سے بچاو ٔکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat