Thursday, October 29, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 6 روزہ پولیومہم کا افتتاح...

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 6 روزہ پولیومہم کا افتتاح کردیا

poliocam320x180کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ابراہیم حیدر ی اسپتال سے 6 روزہ پولیومہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ مہم کے دوران شہر کی ایک ایک سواٹھاسی یوسیز میں بائیس لاکھ سے زائد بچوں کوقطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم میں 4500 رضا کار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...