Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد پولیوکاعالمی دن آج منایاجارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انسداد پولیوکاعالمی دن آج منایاجارہا ہے

join-the-fight-polioپاکستان سمیت دنیابھرمیں انسداد پولیوکاعالمی دن آج منایاجارہاہے ، کراچی میں عالمی ادارہ صحت ،یونیسف اورمحکمہ صحت کے اشتراک سے اس سلسلے میں سیمینار ہونگے جس میں ماہرین طب پولیووائرس کے خلاف پولیوویکسین کی افادیت پر زور دیں گے واضح رہے کہ پاکستان میں رواں سال پولیووائرس کے 219کیسوں کی تصدیق کی جاچکی ہے جس میں صرف کراچی سے 19کیس رپورٹ ہوئے ہیں پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ پولیوکیس رپورٹ ہورہے ہیں۔

دریں اثناء صوبائی محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو اورنگی ٹاو¿ن کی یوسی 3اتحاد ٹاو¿ن سے پولیو کے2 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 10ماہ کے عمیر ولد اجمل اور 3 سالہ کاشف میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے دونوں کا تعلق پشتون خاندان سے ہے اور دونوں بچوں کو پولیو کی خوراک بھی دی گئی تھی، کراچی سمیت ملک بھر میں پولیووائرس کے پھیلاو¿کے خلاف آگاہی اورپولیو ویکسین کی افادیت کے بارے میں آگاہی دی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...