Wednesday, October 28, 2020
Home Trending انسداد پولیو سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں طلب

انسداد پولیو سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں طلب

Polioانسداد پولیو سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت صحت کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیرمملکت برائے ہیلتھ ریگولیشن سائرہ افضل تارڑ کریں گی جبکہ اجلاس کے دوران سندھ میں پولیو کی صورت حال، سیکیورٹی، پولیو مہم کی حکمت عملی کاجائزہ لیا جائےگا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ، ڈی جی رینجرز، سیکریٹری داخلہ، آئی جی پولیس اوردیگر شرکت کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...