Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے شہرقائد سمیت 18اضلاع میں پولیو مہم پیرسے شروع ہوگی

شہرقائد سمیت 18اضلاع میں پولیو مہم پیرسے شروع ہوگی

Polioکراچی، شہر قائد سمیت اندرون سندھ کے18 اضلاع میں3 روزہ انسداد پولیو مہم 6اپریل سے شروع کی جائیگی۔ مہم میں 39 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جا ئینگے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 18 اضلاع میں 3روزہ مہم 6 سے 9 اپریل تک جاری رہیگی ۔ دوسرے مرحلے میں کراچی کے 18 ٹاونز میں 13 سے 16 اپریل تلک جاری رہنے والی مہم میں 86 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے۔کراچی میں پولیو مہم امن وامان سے مشروط کی گئی ہے، پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں پولیو رضا کا ر گھر گھر جاکر بچوں کو بیماری سے بچاو کے قطرے پلائینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...