Friday, October 23, 2020
Home Trending 86یوسیز میں انسداد پولیو مہم، سائٹ میں تاخیر

86یوسیز میں انسداد پولیو مہم، سائٹ میں تاخیر

Polioکراچی کے سولہ ٹاؤنز میں انسداد پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ سائٹ ٹاؤن کی متعدد یونین کونسلوں میں سیکیورٹی نہ ملنے کے باعث پولیو مہم شروع نہ ہوسکی۔شہر کے سولہ ٹاؤنز کی چھیاسی یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ سائٹ ٹاؤن کی یونین کونسل نمبر پانچ، چھ اور سات میں سیکیورٹی فراہم نہ کیے جانے کے باعث پولیو مہم شروع نہ ہوسکی۔تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ لاکھ پچھتر ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ رضاکاروں کی ایک ہزار سات سو چھ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...