Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سیکیورٹی کے عدم فراہمی کہ وجہ سے پولیو مہم شروع نہ ہوسکی

سیکیورٹی کے عدم فراہمی کہ وجہ سے پولیو مہم شروع نہ ہوسکی

Polioشہرقائد میں سیکیورٹی مسائل کے باعث کئی علاقوں مں انسداد پولیو مہم شروع نہ کی جاسکی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے میں گلشن اقبال، ملیر، کورنگی لانڈھی سمیت کئی علاقوں میں انسداد پولیومہم کے رضاکارون نے کام کرنے سے انکار کردیا۔ رضا کاران کا کہنا ہے کہ پورے شہر میں کام کرنیوالی ٹیموں کیلئے صرف 22 پولیس اہلکار دیئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...