Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کراچی کے حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم کیلئے پاک فوج کی...

کراچی کے حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

Polioکراچی، حکومت نے کراچی میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کےمطابق کراچی کے حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم چلانے کے لیے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کےتحت پولیو مہم کے دوران رضا کاروں کے ہمراہ فوجی اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے اور ان کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کراچی کے حساس علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث پولیو مہم چلانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کے بعد وزیراعظم  کی جانب سے فوجی اہلکاروں کے لیے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے کہا گیا  تاکہ فوج کی نگرانی میں پولیو مہم کو کامیاب بنایا جاسکے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی کے حساس علاقوں میں پولیو مہم پولیس کی نگرانی میں چلائی جارہی تھی لیکن اس کے باوجود بعض علاقوں میں پولیو ورکز پر حملے کیے گئے جس میں 5 سے زائد رضا کار جاں بحق ہوئے جس کے بعد رضا کاروں نے سیکیورٹی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...