Sunday, October 25, 2020
Home Trending شہر قائد کی 97 یوسیزمیں پولیومہم کا آغاز کردیا گیا

شہر قائد کی 97 یوسیزمیں پولیومہم کا آغاز کردیا گیا

 Polioکراچی کے حساس ترین علاقوں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا،خصوصی پولیو مہم میں 8 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے ،کراچی میں قومی انسداد پولیو مہم کے دوران حساس علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث پولیو مہم التوا کا شکار ہوگئی تھی،حساس ترین 11 یونین کونسلوں میں آج سے تین روزہ خصوصی پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے،مہم کے دوران 97 یوسیز میں پولیو رضاکار گھرگھر جاکرپانچ سال کی عمر تک بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائیں گے،مہم لانڈھی اورملیرکے علاوہ دیگرحساس علاقوں میں چلائی جارہی ہے جس میں ان علاقوں کے آٹھ لاکھ اٹھارہ ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جا ئیں گے،مہم میں ڈھائی ہزار پولیو رضاکار حصہ لے رہے جنہیں پولیس اہلکارسیکیورٹی فراہم کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...