Monday, October 19, 2020
Home Trending شاہ محمود قریشی ن لیگ کے ناراض رہنماﺅں سے ملاقات کریں...

شاہ محمود قریشی ن لیگ کے ناراض رہنماﺅں سے ملاقات کریں گے

shahmehmood Qureshiکراچی، پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کی آج مسلم لیگ نواز کے اہم ناراض رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی آج پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے ناراض رہنماو¿ں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز ن لیگ کے اہم ناراض رہنماو¿ں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور آج غوث علی شاہ، ممتاز بھٹو سے ملاقات کریں گے اور پھر اس کے بعد شام میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس کے علاوہ سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی بھی آج لندن سے کراچی پہنچ رہے ہیں اور ان کی بھی شاہ محمود قریشی سے ملاقات متوقع ہے۔

واضح رہے کہ غوث علی شاہ گزشتہ کئی ماہ سے عملی سیاست سے دور ہیں جب کہ ممتاز بھٹو بھی بارہا مسلم لیگ ن اور وزیراعظم نواز شریف کی پالیسیوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ لیاقت علی جتوئی نے بھی وزیراعظم نواز شریف سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...