ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانپنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ 30 اپریل کو ہوگی، شیڈول جاری

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ 30 اپریل کو ہوگی، شیڈول جاری

الیکشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب میں انتخابی سرگرمیوں کا آغاز 11 مارچ سے ہوگا۔انتخابی شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے، 22 مارچ کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی۔5 اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے، 6 اپریل کو امیدواروں کو انتخانی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ جب کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ 30 اپریل کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code