Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات، بائیو میٹرک نظام کے تحت پولنگ جاری

پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات، بائیو میٹرک نظام کے تحت پولنگ جاری

pakistan engineering council1کراچی: بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ہونے والے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔ملک بھر سے 45 میں سے پنجاب کی 2 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے جبکہ 43 نشستوں سے میں سے ملک بھر سے ایک چیئرمین، ایک سینئر وائس چیئرمین جبکہ ہر صوبے سے ایک وائس چیئرمین منتخب ہوگا۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے مطابق ملک بھر سے پونے دو لاکھ دجسٹرڈ ووٹرز سے ایک لاکھ پچیس ہزار افراد ووٹ دینے کے اہل قرار پائے ہیں جبکہ کراچی کے 9 پولنگ اسٹیشن سمیت صوبے بھر میں 28 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں ۔ واضع رہے کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات ہر 3 سال بعد منعقد کئے جاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...