Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کراچی کئی بار آچکی ہوں اپنا ہی شہر لگتا ہے،پوجا بھٹ

کراچی کئی بار آچکی ہوں اپنا ہی شہر لگتا ہے،پوجا بھٹ

pooja-bhattکراچی، اچھے برے لو گ ہر جگہ ہوتے ہیں ، کراچی کئی بار آچکی ہوں اپنا ہی شہر لگتا ہے ۔ ممبئی میں غنڈہ عناصر کی حکومت کے سوال پر ان کا کہنا تھا فضائی راستہ کھلا ہے ، لوگ سفر کر رہے ہیں ، ایسا کیسے ہوسکتا ہے ہم فنکار تو امن کے سفیر ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایئر پورٹ پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا یہ کہنا درست نہیں کہ بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کے راستے بند ہوچکے ہیں ، دونوں ممالک کے درمیان فنکار ہی ثقافتی امن کی راہ ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بھارتی فنکاروں اور میرے والد مہیش بھٹ نے بھی آواز اٹھائی ۔ ہمیں ایک دوسرے کے درمیان باہمی احترام کو فروغ دینا چاہئے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...