ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانبجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے17 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔سی پی پی اے نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی ہے۔ نیپرا کی جانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کو سماعت کی جائے گی۔سی پی پی اے کی درخواست کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code