نیوکراچی کے علاقے پاور ہائوش چورنگی کے گن پوائنٹ شہری سے لوٹ مار کرنے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں نے مارمار کر بھرکس نکال دیا، تشویشناک حالت میں پولیس کے حوالے کردیا گیا