Tuesday, October 27, 2020
Home Trending اقتدارمیں آکرشہید بی بی کا مشن پورا کریں گے،بلاول بھٹو

اقتدارمیں آکرشہید بی بی کا مشن پورا کریں گے،بلاول بھٹو

Bilawal-Bhutto 3کراچی، اقتدارمیں آکر ذوالفقار بھٹو اورشہید بی بی کا مشن پورا کریں گے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت ہمارے 4 مطالبات تسلیم کرے ورنہ شیرکا شکار تیر سے کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے سیاسی ڈراموں کے جلد یا بدیر خوفناک نتائج سامنے آئیں گے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...