Wednesday, October 28, 2020
Home Trending عبدالرحمن ملک کا مشاہد اللہ کو 1ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا...

عبدالرحمن ملک کا مشاہد اللہ کو 1ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

rahman-mushaidکراچی ، سابق وزیر داخلہ عبدالرحمن ملک نے آف شور کمپنی کا الزام کیوں لگانے پر مشاہد اللہ کے خلاف 1ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے  ہوئے پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ مشاہداللہ خان نے میرا نام پاناما پیپرز میں آنے کا الزام  لگایا وہ پاناما کی فہرست دوبارہ چیک کریں، پیپلز پارٹی کے ہنماءرحمان ملک نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی کونے میں میری کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے۔عبدالرحمان ملک نے مشاہد اللہ خان کو1ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے وکیل کو فوری نوٹس بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...