Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ضلع سینٹرل،پی پی رہنما فیصل شیخ گھر کے باہر سے زیرحراست

ضلع سینٹرل،پی پی رہنما فیصل شیخ گھر کے باہر سے زیرحراست

police5کرا، سادہ لباس اہلکاروں کی ڈی سلوا ٹائون میں کارروائی،پی پی کے فیصل شیخ کو ان کے گھر کے باہر سے اپنی تحویل میں لے لیاہے ۔پی پی ذرائع کے مطابق فیصل شیخ ضلع  وسطی میں ہیون رائٹس کوآرڈینیٹر ہیں ۔اہل خانہ کے مطابق ان کے بھائی شیخ سہیل اعجاز نے سادہ لباس اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف تھانہ نورجہاں میں رپورٹ درج کرادی ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...