Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

کچھ وفاقی وزراء وزیراعظم کے خلاف کام کررہے ہیں، مولا بخش

MOLA BAKSHکراچی ، مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو میں نے یہ کبھی نھیں کہا کہ مسلم لیگ ن ملک لیے سیکورٹی رسک بن چکی ہےمیں نے کہا تھا کہ حکمران جماعت کے چند وزیر وفاق کی وحدت کے لیے رسک بنتے جارہے ہیں،ان وفاقی وزراء کے بیانات چھوٹے صوبوں میں احساس محرومی پیدا کررہےہیںمیاں صاحب کی کابینہ کے کچھ ارکان چھوٹے صوبوں کے درمیان اختلافات کی فضا بڑھا رہے ہیں بہترین وفاقی حکومت وہ ہوتی ہے جوہمیشہ چھوٹے صوبوں کا خیال رکھتی ہےمیں ہمیشہ کہتا ہوں کہ میاں صاحب کے کچھ وزراء اپنی ہی پارٹی کے خلاف کام کر رہے ہیں
abdur rahman
Biographical Info
Open chat