Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

جہانگیر بدرکا انتقال ،پی پی کا منگل کو دبئی میں ہونے والا اجلاس ملتوی

ppp-ijlas-1کراچی، جہانگیر بدرکے انتقال کے بعد پیپلز پارٹی کا کل بروز منگل کو دبئی میں ہونے والا اجلاس ملتوی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اجلاس میں پاناما لیکس اور سیکیورٹی لیکس کے علاوہ پارٹی کے تنظیمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جانا تھا تاہم اب جہانگیر بدرکی وفات کے بعد اس اجلاس کو ملتوی کردیا گیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ سطحی قیادت ان دنوں دبئی میں ہے ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو نے کرنا تھا ۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat