Tuesday, October 27, 2020
Home Trending نجمی عالم، راشد ربانی اور وقار مہدی کامرحوم جہانگیر بدر کو...

نجمی عالم، راشد ربانی اور وقار مہدی کامرحوم جہانگیر بدر کو خراج تحسین

Beautiful-Flag-of-PPP-hd-Wallpapersکراچی، پی پی کراچی کےنجمی عالم، راشد ربانی اور وقار مہدی نے جہانگیر بدر کی اچانک وفات پر انتہائی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی جمہوریت اور پیپلزپارٹی کیلئے دی جانے والی قربانیوں و خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔، رہنمائوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی جہانگیر بدر کی جمہوریت کے لیے جدوجہد اور لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے ۔نجمی عالم، راشد ربانی، وقار مہدی نے کہا کہ جہانگیر بدر ایک ‘نڈر ‘بیباک ‘اصول پسند انسان تھے۔اللہ تعالی جہانگیر بدر کی مغفرت فرمائے اور لواحقین اور پارٹی کارکنوں کو صبر و جمیل عطا کرے۔ آمین ۔ ؀ین ۔ ꠵
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...