Tuesday, October 20, 2020
Home Trending مرحوم جہانگیر بد ر بی بی شہید کے وفادار ساتھی تھے،قائم علی...

مرحوم جہانگیر بد ر بی بی شہید کے وفادار ساتھی تھے،قائم علی شاہ

qaim-ali-shah320x180کراچی، سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا کے لئےجدوجہد کی،سابق وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ جہانگیر بدر کا شمار بی بی شہید کے قریبی اور وفادار ساتھیوں میں ہوتا تھا، جہانگیر بدر نے طالب علمی کے دور سے سیاست شروع کی اور ہر مشکل وقت کا سامنا کیا،قائم علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر بدر کے وفات سے پیپلز پارٹی میں پڑنے والا خلا کبھی پر نہیں ہوگا،اللہ تعالی جہانگیر بدر کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...