Wednesday, October 28, 2020
Home Trending بھارت ایل اوسی پر اشتعال انگیزی کا انجام یاد رکھے، بلاو ل...

بھارت ایل اوسی پر اشتعال انگیزی کا انجام یاد رکھے، بلاو ل بھٹو

Bilawal 2کراچی، بلاول بھٹو زرداری نے کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار خون کی پیاسی ہو چکی ہے۔ پیپلزپارٹی اور پوری قوم شہداءپر فخر کرتی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ بھارت لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا انجام یاد رکھے ،مودی سرکار خون کی پیاسی ہو چکی ہے لیکن پاکستانی عوام اور افواج مل کر مودی سرکار کے خونی خواب کو چکنا چور کر دیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور پوری قوم شہداءپر فخر کرتی ہے ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...