Tuesday, October 27, 2020
Home Trending پیپلز پارٹی کی کلثوم چانڈیو اور صنم تالپور نے پروین جونیجو کے...

پیپلز پارٹی کی کلثوم چانڈیو اور صنم تالپور نے پروین جونیجو کے الزامات کی تردید کردی

PPPکراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کلثوم چانڈیو اور ضلع حیدرآباد شعبہ خواتین کی صدر صنم تالپور نے کہا ہے کہ ان پر پروین جونیجو کی طرف سے لگائے گئے بے بنیاد اور لغو الزامات کی مذمت کرتے ہیں۔ ہمارا پروین جونیجو یا ان کے گھریلو مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پروین جونیجو کی باتوں سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ ذہنی مریض ہے اور اسے علاج کی ضرورت ہے۔ دونوں پی پی پی رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ ہم پارٹی کی ادنیٰ کارکن ہیں اور ہماری سیاسی جدوجہد سب پر عیاں ہیں جبکہ پروین جونیجو کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں وہ حادثاتی طور پر رکن منتخب ہوئی تھیں۔ پروین جونیجو جو صرف صوبائی اسمبلی کی نشست کی لالچ میں اپنا گھر خراب کر سکتی ہے۔ اسے کسی اور کے گھر کا خیال کیسے ہوسکتا ہے جبکہ ہم پارٹی کے کارکن ہیں اور پارٹی ہم سے جب استعفیٰ طلب کریگی ہم بغیر وجہ پوچھے خوشی سے استعفیٰ پارٹی قیادت کو پہنچائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...