Wednesday, October 21, 2020
Home Trending 18 اکتوبر کو مزار قائد پر پیپلزپارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری...

18 اکتوبر کو مزار قائد پر پیپلزپارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری

PPPکراچی، مزار قائد سے ملحق باغ جناح میں 18 اکتوبر کو پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں، شہر قائد میں نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ پر باغ جناح میں 18 اکتوبر کو پیپلزپارٹی کا جلسہ ہوگا ، جس سے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔ اس جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں باغ جناح میں بڑی تعداد میں کنٹنیرز پہنچا دئیے گئے ہیں۔ کنٹینرز اسٹیج اور حفاظتی دیوار کے طور پر استعمال کئے جائیں گے۔ باغ جناح کی دیوار توڑ کر دو نئے گیٹ بنائے جارہے ہیں۔ جلسہ گاہ کی سیکورٹی کے لئے چاروں اطراف 200 سے زائد کنٹینرز لگائے جائیں گے۔ پیپلزپارٹی کے 3000 کارکن سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...