Sunday, October 25, 2020
Home Trending کچھ دنوں سے بلاجوازاشتعال پیدا کیا جارہا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

کچھ دنوں سے بلاجوازاشتعال پیدا کیا جارہا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

PPPکراچی ، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کچھ دنوں سے بلاجوازاشتعال پیدا کیا جارہا ہے۔ لبرل کہلائی جانے والی جماعت نے مذہبی انتہاپسندی کا سہارا لے لیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں تمام جماعتیں اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں تلخ جملوں کا تبادلہ ماضی میں بھی ہوا،گزشتہ کئی دنوں سے سیاسی اشتعال پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ا?باو? واجداد نے تاریخ میںکبھی ہجرت کی ہو،مگراب ہم سندھی ہیں اورہمیں اس پرفخر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...