Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں سائیں نے 16 اکتوبر کی ریلی کے استقبالیہ کیمپ کا افتتاح کردیا

سائیں نے 16 اکتوبر کی ریلی کے استقبالیہ کیمپ کا افتتاح کردیا

QAIM ALI SHAH 2کراچی، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 16 اکتوبر کی ریلی کے استقبالیہ کیمپ کا افتتاح کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے سانحہ کارساز کی یاد میں 16 اکتوبر کو ریلی نکالی جائے گی جس کیلئے کراچی میں استقبالیہ کیمپ لگائے جارہے ہیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ریلی کے تمام راستوں پر استقبالیہ کیمپ لگائیں گے ،ریلی بلاول ہائوس سے لیاری اور پھر شارع فیصل جائے گی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...