Friday, October 23, 2020
Home Trending ریلی میں شرکت کے لیے آصفہ بھٹو بلاول چورنگی پہنچ گئیں

ریلی میں شرکت کے لیے آصفہ بھٹو بلاول چورنگی پہنچ گئیں

AsifaBhutto320x180کراچی، شہداء ریلی میں شرکت کے لیے آصفہ بھٹو بلاول چورنگی پہنچ گئیں۔ریلی میں بلاول بھٹو سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔ذرائع کے مطابق قائدین کی ایک جھلک دیکھنے کےلیے جیالے بے چین،آصفہ بھٹو کی آمد کا سن کر جوشیلے جیالوں نے پرجوش نعرے لگا کر رنگ جما دیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...