Sunday, November 1, 2020
Home Trending بلاول بھٹو جناح ہسپتال ڈاکٹر عاصم کی عیادت کے لیے پہنچ گئے

بلاول بھٹو جناح ہسپتال ڈاکٹر عاصم کی عیادت کے لیے پہنچ گئے

bilawal-asimکراچی، بلاول بھٹو نے ڈاکٹر عاصم سے ملنے جناح ہسپتال پہنچ گئے خیریت دریافت کی اور سابق مشیر پیٹرولیم کو گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر چیئرمین پی پی نے ڈاکٹر عاصم کی میڈیکل ٹیم سے بھی ملاقات کی اورعلاج سے متعلق معلومات حاصل کیں۔اس موقع پر ڈاکٹر عاصم نے عیادت کے لیے آنے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم بھٹو کے پیروکار ہیں سازشوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔بلاول بھٹو کے ہمراہ قمر زمان کائرہ،سعید غنی اور دیگر موجود تھے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...