Thursday, October 29, 2020
Home Trending ٹرین حادثہ، بلاول بھٹو نے جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی

ٹرین حادثہ، بلاول بھٹو نے جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی

bilawalکراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جناح اسپتال آمد۔ذرائع پی پی کے مطابق چیئرمین پی پی ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے آئے ہیں،اس موقع پر بلاول نے زخمیوں سے تفصیلات بھی معلوم کیں اور ہسپتال انتظامیہ کو ہرممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ہسپتال سے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےبلاول نے کہا کہ ابھی میں رحیم یار خان جا رہا ہوں، رحیم یار خان میں سیاسی سرگرمی شروع کروں گا،حادثات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ایک موقع پرگفتگو کے دوران بلاول وزیر ریلوے کا نام ہی بھول گئے۔چیئرمین پی پی وفاقی حکومت پر زور دیا کہ وہ صوبائی حکومت کے ساتھ مل ملکر کام کریں تو بہتر ہوگا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...