Thursday, October 22, 2020
Home Trending بے نظیر بھٹو کے واپس وطن آنے پرپورا پاکستان خوش تھا، فہمیدہ...

بے نظیر بھٹو کے واپس وطن آنے پرپورا پاکستان خوش تھا، فہمیدہ مرزا

fehmida_mirza_400سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ بے نظیر کے وطن واپس آنے پر پورا پاکستان خوش تھا، لیکن دشمنوں کو یہ خوشی راس نہیں آئی، بلاول بھٹو میرے لئے انتہائی قابل احترام ہیں۔

سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل کا وزیر اعظم بھٹو ہوگا، بلاول بھٹو پوری تنظیم کو معطل کرکے نئے لوگوں کو سامنے لائیں، بلاول بھٹو زرداری اس ملک میں انقلاب لاسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...