Wednesday, October 21, 2020
Home Trending سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کا اعلٰی سطح کا...

سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کا اعلٰی سطح کا اجلاس طلب کرلیا

bilwal houseکراچی،                     پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بلاول ہاﺅس میں پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور سندھ کابینہ کے ارکان کو بھی طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...