Friday, October 30, 2020
Home Trending پانچ روز میں پیپلز پارٹی کے چھ کارکنان کو موت کی نیند...

پانچ روز میں پیپلز پارٹی کے چھ کارکنان کو موت کی نیند سلادیا

Beautiful-Flag-of-PPP-hd-Wallpapersپانچ روز میں پیپلز پارٹی کے چھ کارکنان عہدیداران قتل کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق چاکیواڑہ میں گزشتہ شب بھی نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے تین افراد کو موت کی نیند سلادیا۔ ذرائع پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونیوالے افراد میں محمد حنیف اور محمود اعجازپیپلزپارٹی کے ہمدرد جبکہ عنایت اللہ پی پی کا عہدیدار تھے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ تینوں کو کلینک میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، پانچ روز میں پی پی کے چھ کارکنوں کو موت کی نیند سلادیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے لیاری میں پیپلزپارٹی کے کارکنان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ ملزمان کو فوری طور پرگرفتار کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...