Thursday, October 22, 2020
Home Trending پیپلزپارٹی اورمتحدہ حکومت میں مک مکا ہوگیا، متحدہ سندھ حکومت میں...

پیپلزپارٹی اورمتحدہ حکومت میں مک مکا ہوگیا، متحدہ سندھ حکومت میں شامل ہوگی

Altaf Hussainکراچی، ایم کیوایم جلدہی سندھ حکومت میں شامل ہوگی،پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کےمابین سیاسی مفاہمت کےعمل کوآگےبڑھایاجائےگا،دونوں جماعتیں سینیٹ الیکشن میں ایک دوسرےسےتعاون کریں گی۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں دونوں جماعتوں کےمابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولےکےتحت پیپلزپارٹی کو7اورایم کیوایم کو4نشستیں ملیں گی جبکہ معاہدےپرعمل درآمداورورکنگ ریلیشن شپ کوبہتربنانےکیلیےکمیٹی قائم کی جائےگی۔کمیٹی میں دونوں جانب سے2،2ارکان شامل ہوں گے۔اعلامیہ کے مطابق اس مرتبہ دونوں جماعتوں کےمابین باقاعدہ تحریری معاہدہ ہوگا۔ قبل ازیں ایم کیوایم کےقائدالطاف حسین سےرحمان ملک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اورملک کی مجموعی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کواس کاجائزحق ملےگا اور ہرشعبےمیں40-60کےفارمولےپرعمل درآمدکویقینی بنایاجائےگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...