Sunday, October 25, 2020
Home Trending پی پی کا ترانہ سننے پر جیالی کا رقص

پی پی کا ترانہ سننے پر جیالی کا رقص

ppp raqasکراچی، پیپلز پارٹی کے ترانے کارکنوں کا لہو گرمانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،جیالی بھٹو کا ترانہ سنتے ہی رقص میں محو ہوجاتے ہیں. جوں ہی ترانہ ختم ہوتا ہے جلسہ گاہ میں ایک دم سناٹا چھا جاتا ہے. ترانے بجانے اور رقص کا یہ سلسلہ جلسے کے ساتھ ساتھ جاری ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...