Friday, October 23, 2020
Home Trending پیپلز پارٹی جلسہ، وی آئی پی شخصیات اور مبصرین کی خاطر تواضع...

پیپلز پارٹی جلسہ، وی آئی پی شخصیات اور مبصرین کی خاطر تواضع کے لئے موبائل کینٹین

canteenکراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں وی آئی پی شخصیات اور مبصرین کی خاطر تواضع کے لئے موبائل کینٹین بنائی گئی ہے، کینٹین میں چائے کولڈرنک اور ریفریشمنٹ کا انتظام کیا جائے گا۔اٹھارہ اکتوبر کو باغ جناح میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں جہاں سیکیورٹی کے لئے کمانڈ اینڈ کنٹرول بس متعارف کرائی گئی ہے وہیں جلسے میں شریک وی آئی پی شخصیات اور مبصرین کی خاطر تواضع کا بھی خاص اہتمام کیا گیا ہے، اس سلسلے میں ائیرکنڈیشن موبائل کینٹین تیار کی گئی ہے۔کینٹین میں چائے بسکٹ کولڈرنک اور کھانے پینے کی اشیا رکھیں گئیں،جبکہ ٹھنڈے پانی کے لئے ڈسپینسر بھی رکھا گیا ہے، موبائل کینٹین میں واش روم کی بھی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ پاکستان میں کسی بھی جماعت کے جلسے میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی موبائل کینٹین ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...