پی ایس 52 عمر کوٹ سے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی سید امیر علی شاہ نے رکنیت کا حلف اٹھالیا، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے زیر صدارت اجلاس میں پی ایس 52 عمر کوٹ سے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی سید امیر علی شاہ نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا اس موقع پر پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے انہیں مبارکباد دیں، واضح رہے کہ 18 جنوری کے انتخابات میں انہوں نے جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم کو 30 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دی تھی