پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی بلاول ہاوس میں بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، بیٹی بختاور کی شادی کی مبارکباد دی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران سینیٹ الیکشن میں مشترکہ حکمت عملی پر غور اور خیبرپختونخوا اوربلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، دنوں رہنمائوں کے مابین 26 مارچ کے لانگ مارچ کے حوالے سے معاملات زیر غور آئے، ملاقات میں صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ اور جے یو آئی کے راشد سومرو بھی شریک تھے
ویڈیو بھی دیکھیں: مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات