Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی کے طلبہ کا ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کے خلاف...

جامعہ کراچی کے طلبہ کا ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کے خلاف احتجاج

karachi-university2کراچی، ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل کے خلاف جامعہ کراچی کے طلبہ کی جانب سے احتجاجی ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی میں طلبہ نے ڈاکٹر شکیل اوج کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کرنے نعرے لگائے۔ احتجاجی ریلی میں اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ شرکاءکا کہنا تھا کہ ڈاکٹرشکیل اوج ایک معزز شخصیت اور سینئر پروفیسروں میں سے تھے۔ ان کی کمی کو کبھی پورا نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل اوج کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے سزا دی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...