Sunday, January 24, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

ایڈیلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے نماز جمعہ ادا کی

pakistan cricket team prayer1ایڈیلیڈ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج ایڈیلیڈ کی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جہاں ٹیم کی جیت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاح کل بروز ہفتہ سے ہو رہا ہے ۔ نماز جمعہ کے دوران ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی اور خصوصاًبھارت کے خلاف کامیابی کے لیے دُعا کرائی گئی۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنے درمیان پاکر مداحوں نے ان کےساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat