اتوار, مارچ 26, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جناح ہسپتال کراچی میں پولیس آفس...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جناح ہسپتال کراچی میں پولیس آفس حملے کے زخمیوں کی عیادت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جناح ہسپتال کراچی پہنچے جہاں پولیس اور رینجرز اہلکاروں سے اظہار یکجہتی کیا، انہوں نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔اس موقع پر صدر مملکت نے جام شہادت نوش کرنے والے رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اور رینجرز اہلکار سمیت4 افراد شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code