پریس کلب پر جشن آزادی میلہ (تصویری جھلکیاں)

karachipress کراچی پریس کلب کے ممبران اور ان کے اہل خانہ کےلئے جشن آزادی فن میلے کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز 1 بجے دوپہر ہوا جس میں بچوں کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں رکھی گئی تھیں، جس میں اسپورٹس، ڈرائنگ تقریری، ملی نغموں کے مقابلے شامل تھے۔
karachi press club 03
خواتین کے لئے سلاد بنانے، مہندی لگانے کے مقابلے کے ساتھ ساتھ چیئر گیم بھی تھا۔ فن میلہ میں پپٹ شو، میجک شو اور تقریب تقسیم انعامات ہوئی۔ بچوں کے لئے جمپنگ کیسل، ٹوکن رائڈز، فیس پینٹنگ اور دیگر تفریح کے آئٹم بھی ہو ئے۔

karachi press club 08ممبران کی سہولت کے لئے فری ویلے پارکنگ کا بندوست تھا، ہر ممبر کے لئے ایک خصوصی تحفہ بھی تھا جو کہ تقریب میں شرکت کرنے والے ممبر کو دیا گیا۔ پروگرام کے اختتام پر ممبران اور ان کے اہل خانہ کو گھروں پر پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا۔

karachi press club 02قبال ازیں کراچی پریس کلب میں یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا جس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد شاہ سمیت ممبران پریس
کلب نے شرکت کی اور کیک کاٹا۔

karachi press club 010

karachi press club 07
karachi press club 09
karachi press club 05
karachi press club 011

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top