Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی مدیحہ اسٹاپ خورشید پارک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص...

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چلنے کا امکان

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...

شہر قائد کی فضا آج شدید گرد آلود و مضر صحت

شہر قائد کی فضاء بے حد گرد آلود ہے جس کے باعث حدِ نگاہ 3 کلو میٹر تک رہ گئی ہے جبکہ ایئر کوالٹی...

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئیں ہیں، جنوبی افریقا کی ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں آج...

والدین بچوں کی تربیت پر توجہ دیں،حنیف عابد

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب کی (ادبی کمیٹی) کے زیرِ اہتمام سینئر صحافی،ممتاز شاعر،ادیب،افسانہ نگار اور بچوں کے لکھاری “حنیف عابد”کی کتاب “جگمگ تارے” کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی اس بارونق تقریب کی صدارت پروفیس سحر انصاری مہمان خصوصی حمیرا اطہر مہمان اعزازی طارق جمیل تھے ۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے والدین کو تلقین کی کہ اپنی اولاد کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے کیونکہ تعلیم سے زیادہ افضل تربیت ہے بچوں اور والدین کے تعلق کو مضبوط ہونا چاہئے لیکن ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ اولاد کے ساتھ ساتھ والدین بھی اپنا مکمل وقت موبائل اور انٹرنیٹ میں گزارتے نظر آتے ہیں۔والدین نے اگر بچوں کی تربیت پر توجہ نہ دی تو مستقبل میں اولڈ ہاؤس آباد ہوتے نظر آئینگےاپنے بچوں کو انبیاء صحابہ کرام اور مسلم ہیروز کے واقعات سنائے جائیں جو کہ ہماری تربیت کا حصہ ہے لیکن افسوس ہماری توجہ اس سے غافل ہے.رپورٹ :مطیع اللہ کراچی اپ ڈیٹس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat